ابنا: بحرین جوان شہید حسن الحایکی جو آل خلیفہ کے جیل دی گئی بھیانک سزاؤوں کی وجہ سے شہید ہو گیا کا آج جلوس جنازہ نکالا گیا جس میں سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔
3 اگست 2016 - 17:43
News ID: 769861